وا ر نا سی 8 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے آ ج وا رنا سی میں گھا ٹو ں کی صفا ئی مہم میں حصہ لیا ۔ انہو ں نے گنگا ند ی کے مقا م کی صفا ئی کی جو نر مل گنگا مشن کا حصہ ہے۔ و زیر ا عظم نے گھا ٹ کے پا س پو جا کی اور بھجن کا جا پ کیا اور گنگا ندی کے علا قہ میں گند گی کو ہٹا یا ۔ و زیر اعظم کے سا تھ مقا می بی جے پی لیڈ ر س بھی تھے ۔ و زیر اعظم آ ج
صبح 8-40 بجے پر ا سی گھا ٹ ‘ و ا ر نا سی پہنچے ۔ مسٹر مو دی نے اتر پر دیش کے ا کھلیش یا دو کو کلین ا نڈیا مہم میں نو لو گو ں میں نا مز د کیا ہے ۔ کلین ا نڈ یا مہم کیلئے نا مزد لو گو ں میں ا کھیلیش یا دو کے علا وہ کرکٹر محمد کیف ‘ سر یش ر ا ئینا ‘ کا میڈین ر ا حو سر یوا ستو ‘ بھو ج پو ری ایکٹر اور ایم پی منو ج تیوا ری ‘ سنگر کیلا ش کھیر ‘ منو شر ما ‘ پد ما شری دیو ی پر سا د دیویدی ‘ سوا می را م بھد ر ا چا ر یہ شا مل ہیں ۔